احسن اقبال کا بیٹا احمد اقبال پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب کا چیئرمین منتخبAugust 19, 2024ویب ڈیسک0 وفاقی وزیر کے فرزند 21 اپریل کو ضمنی الیکشن میں حلقہ پی پی 54 ظفروال سے ممبر صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے