ورلڈ بیچ ریسلنگ: پاکستانی پہلوان انعام بٹ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےMay 11, 2019ویب ڈیسک0 پاکستان کے انعام بٹ پہلوان نے راؤنڈ کے پہلے میچ میں ترکی کے پہلوان کو 15 سیکنڈز میں ہرا دیا۔