پاکستان کو اگلے ماہ 2 ارب ڈالر ملنے کا امکانNovember 26, 2023ویب ڈیسک0 عالمی بینک اور اے ڈی بی سے 1.5 ارب ڈالر ملیں گے ، آئی ایم ایف کی دوسری قسط بھی ملے گی