ڈیل نہیں ، عدالتی جنگ, عمران خان کی رہائی یقینی ہے، بیرسٹر گوہر

عدلیہ کو ترقی کے لیے سیاسی انتقام کا سلسلہ بند کرنا ہوگا، چیئرمین بیرسٹر

کچھ لوگ سسٹم لپیٹنا چاہتے ہیں ، سزائوں کا فیصلہ چیلنج کریں گے ، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی کو پارلیمان سے نکالا جا رہا ہے ، ایسے فیصلوں سے جمہوریت تباہ ہو جائے گی

فیصل کریم کنڈی کوئی سیٹ جیت کر دکھائیں پھر عدم اعتماد لائیں ، عمر ایوب

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل یاد رکھیں وہ سرکاری ملازم ہیں ، بڑے بڑے افسروں کو روتے اور پیر پکڑتے دیکھا ہے

مقدمات کا کوئی سر پیر نہیں ، حماد اظہر کا عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان

انصاف ملنے پر اللہ کا شکر ادا کروں گا نہ ملا تو استقامت اور صبر سے مزید جبر برداشت کروں ، پی ٹی آئی رہنما

تحریک انصاف کے رہنما راجہ بشارت کی گرفتاری و رہائی

پولیس نے الیکشن ٹریبونل راولپنڈی کے باہر حراست میں لیکر تھانہ نیو ٹائون منتقل کر دیا تھا

تحریک انصاف کا 5 اگست کو مینار پاکستان پر جلسے کا اعلان

پی ٹی آئی کے بانی کی رہائی کے لیے عوامی رائے کو اجاگر کرنا ہے، شیخ امتیاز

5 اکتوبر احتجاج ، حماد اظہر اور رانا شہباز اشتہاری قرار

ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں ، پولیس کی عدالت میں رپورٹ

تحریک انصاف سیاسی جماعت ، ہمارے دروازے سب کیلئے کھلے ہیں ، بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کے کیسز کو 3 اگست کو دو سال پورے ہو جائیں گے ، انصاف ہوتا ہوا نظر آنا چاہیے

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید شوہر سمیت لاہور سے گرفتار

صنم جاوید 9 مئی کیسز کی جاری عدالتی سماعت کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے باہر نکلی تھیں

تحریک انصاف میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں بن رہا ، عاطف خان

علی امین کے پارٹی فنڈز کے دعوے کا علم نہیں ، سینئر قیادت کیخلاف باتیں نہیں ہونی چاہئیں

ٹاپ اسٹوریز