وزارت قومی صحت نے ملازمین کو ویکسی نیشن کرانے کے لیے آخری وارننگ جاری کر دی ہے۔
گائیڈ لائنز مویشی منڈی، نماز عید، قربان گاہوں سے متعلق ہیں جن کا مقصد نماز عید، قربانی کیلئے شہریوں کو رہنمائی فراہم کرنا ہے۔
کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وزارت قومی صحت نے ساڑھے 59 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز مانگ لیے
ذرائع کے کا کہناہے کہ اس وقت پولی کلینک میں ڈینگی گے 137 مریض زیر علاج ہیں۔ پولی کلینک میں 6 مریضوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے ۔
ریبیز ایک وائرل بیماری ہے ، اس سے آگاہی اور بچاؤ کے لئے ہر سال 28 ستمبر کو ’ریبیز‘ کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق رواں برس سندھ میں 1998 مصدقہ ڈینگی کیسز سامنے آ چکے ہیں،-بلوچستان کے کیسز کی تعداد 1722 جبکہ پنجاب سے 1706 مصدقہ ڈینگی کے کیس سامنے آئے ہیں۔
وزارت قومی صحت کے ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ 2 پولیو کیسز خیبر پختونخوا (کے پی) اور 2 بلوچستان سے سامنے آئے ہیں ۔
بدقسمتی سے پاکستان میں چھ سے پندرہ سال کی عمر کے بارہ سو بچے روزانہ تمباکو نوشی کا آغاز کر ر ہے ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا
وزارت صحت کی طرف سے نرسنگ اسٹاف کے معاوضوں میں اضافےکانوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔
20 سگریٹس والی ڈبی پر دس روپے جبکہ مشروبات کے 250 ملی لیٹر کے پیک پر ایک روپیہ ٹیکس لگایا جا رہا ہے،ڈاکٹر ظفرمرزا
سندھ واحد صوبہ ہے جہاں آٹو ڈس ایبل سرنجز کے استعمال کا قانون پاس کیا گیاہے لیکن اس قانون پر عملدرآمد نہیں ہو رہا
وزارت صحت نے اینٹی بائیوٹک اور اینٹی بیکٹیریل دوائیوں سے متعلق قانون پر عملدرآمد کے لیے میڈیکل سٹورز کو مراسلہ جاری کردیاہے۔
ڈاکٹر ظفر مرزا عالمی ادارہ صحت میں اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں، وہ ہیلتھ سسٹم ڈویلپمنٹ کے فرائض انجام دے رہے تھے۔
ایف بی آر نے موقف اختیار کیا ہے کہ گناہ ٹیکس لگانے سے آمدن متاثر ہو گی۔













