ذرائع کے مطابق سیشن جج نے ڈاکٹر امرتا کی جاری کردہ حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر ڈاکٹر امرتا کی سرزنش بھی ہوئی ۔
ذرائع کے مطابق سیشن جج نے ڈاکٹر امرتا کی جاری کردہ حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ پر ڈاکٹر امرتا کی سرزنش بھی ہوئی ۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے احکامات پر تیسرے روز متعدد فریقین نے اپنے بیان حلفی عدالت میں جمع کروا دیے۔
مہران ابڑو نے آخری وقت میں نمرتا کو پیغامات کا جواب دینا بند کردیا تھا، ایف آئی اے رپورٹ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاڑکانہ کو محکمہ داخلہ کی جوڈیشل انکوائری کی درخواست میں قانونی پیچیدگی سامنے آ گئی ہے۔