ایف اے ٹی ایف کے اگلے اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت وفاقی وزیر حماد اظہر کریں گے جبکہ دیگر ارکان کے ناموں کا اعلان رواں ہفتے کردیا جائے گا۔
ہمیں بحیثیت قوم سخت فیصلے اور اپنی ذمہ داری کا احساس کرنا ہوگا، گورنر اسٹیٹ بینک
احتساب عدالت نے نیب کو ان سے جیل میں تفتیش کرنے کی اجازت دے دی۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل بینچ نے سماعت کی
وزیر اعظم عمران خان سے منی گرام کے چیئرمین کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔
انہیں گزشتہ روز کراچی سے گرفتار کیا گیا تھا۔ ان پر اومنی گروپ کے لیے منی لانڈرنگ کرنے کا الزام ہے۔
نوازشریف کوبیرون ملک جانے کی اجازت درخواست کے فیصلے سے مشروط کی جائے، درخواست گزار
سابق صدر کی پلیٹ لٹس ایک لاکھ 35 ہزار پر پہنچ گئیں۔
گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے 2019 کے آغاز سے وسط تک جو طریقہ کار اپنایا وہ بڑی تبدیلی کا حامل رہا۔
سلمان شہباز کی تمام منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد بھی ضبط کرلی ہے، وکیل نیب
آزادی مارچ والوں کو خوف ہے کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ حکومت کامیاب ہورہی ہے۔ عمران خان
پاکستانی حکام نے مطلوب افراد کے بارے میں برطانوی ٹیم کو معلومات فراہم کیں۔
تحریک انصاف کے پی کے 115 کے امیدوار منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، درخواست گزار کا الیکشن کمیشن میں مؤقف
عمران خان نے کہا کہ ٹی وی چینل کے ذریعے اسلام فوبیا سے جنم لینے والے مسائل کا تدارک ممکن ہو سکے گا۔
’سلمان شہباز کو منی لانڈرنگ میں تفتیش کے لیے طلب کیا لیکن وہ پیش ہونے کے بجائے فرار ہو گئے۔‘














