دبئی ایکسپو 2020: دنیا کے سب سے بڑے ثقافتی میلے کا آغاز ہو گیا

تقریب یو اے ای اور دنیا بھر کے دیگر ممالک میں 430 مقامات پر لائیو دکھائی گئی

یو اے ای میں 5 سال کے سیاحتی ویزے کا آغاز

سیاحتی ویزے کے حامل سیاح جب چاہیں سیلف فنانس پر امارات آسکیں گے

ایکسپو 2020، دبئی حکومت کا بڑا اقدام

دبئی ایکسپو 2020 یکم اکتوبر سے شروع ہو گا۔

دبئی ایکسپو 2020 یکم اکتوبر سے شروع ہو گا

متحدہ عرب امارات سمیت مختلف ممالک کے الگ الگ پویلین تیار کیے گئے ہیں

یو اے ای کے 50 فیصد باسی دل کے عارضے میں مبتلا، سروے

سروے کا جواب دینے والے 55 فیصد لوگ دل کی کسی نہ کسی بیماری میں مبتلا ہیں۔

افغانستان کے مفرور نائب صدر امراللہ صالح بھی خلیجی ملک پہنچ گئے؟

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وائرل ہونے والی تصاویر میں انہیں بڑے بیگ کے ساتھ بینک میں دیکھا جا سکتا ہے۔

متحدہ عرب امارات کا پاکستانی ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کے معیار پر اظہار تشویش

این سی او سی نے وفاقی وزارت صحت اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کو باقاعدہ خط لکھ دیا۔

متحدہ عرب امارات: 38 افراد 15 ادارے بلیک لسٹ

دہشت گردی سے منسلک سرگرمیوں کی روک تھام کے لیے اقدامات اٹھائے گئے

متحدہ عرب امارات: مسافروں کو وزٹ ویزہ آن آرائیول فراہم کرنے کا اعلان

دنیا کے 70 ممالک کے مسافروں کو ایئرپورٹ پر ویزہ فراہم کردیا جائے گا۔

متحدہ عرب امارات میں ریٹائرمنٹ کی نئی پالیسی متعارف

اماراتی حکومت کے مطابق نئی اسکیم کا آغاز اگلے سال یعنی 2022 سے ہو گا۔

ٹاپ اسٹوریز