لیفٹیننٹ کرنل خالد امیراوران کے3رشتہ داربحفاظت گھر پہنچ گئےAugust 31, 2024ویب ڈیسک0 قبائلی عمائدین نےتمام مغویوں کی محفوظ اورغیرمشروط رہائی میں اہم کرداراداکیا،آئی ایس پی آر