محمد حفیظ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نیا سنگ میل طے کر لیاDecember 22, 2020عثمان خان0 آل رؤانڈر نے پاکستان کی جانب سے شعیب ملک کا سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ برابر کر دیا۔