اجلاس بلانا ایک آئینی تقاضا ہے جس سے انحراف نہیں کیا جا سکتا۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری اعلامیے میں کہا گیاہے کہ قومی اسمبلی کا اجلاس 24مئی کو دن گیارہ بجے ہوگا
۔ یہ فیصلہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر ِصدارت حکومتی اور اپوزیشن رہنماؤں کے پارلیمنٹ ہاوس میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیاہے ۔
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری مہم کے تحت قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے بھی اضافی گاڑیوں…



