نوجوانوں کی ٹولیاں رات کے اوقات میں ڈنڈے لئے مویشیوں کی حفاظت کرنے کےلیے رات بھر جاگتی ہیں اور قربانی کے جانوروں کو چوری سے بچانے کے لیے فرائض انجام دیتی ہیں۔
For IOS and IPAD browsers, Install PWA using add to home screen in ios safari browser or add to dock option in macos safari browser