بزرگ حریت رہنما سیدعلی گیلانی کی تدفین میں عام افراد کو شرکت کی اجازت نہیں ہو گی، حکمنامہ
سری نگر، شوپیاں اور پلوامہ میں عوام الناس کی جانب سے بھارتی ظلم و بربریت کے خلاف شدید احتجاج کیا گیا ہے۔
قابض بھارتی افواج نے گزشتہ ایک ماہ میں 801 رہائشی مکانات کو مسمار کردیا۔
بھارتی فورسز نے کشمیری رہنما عبدالمجید میر کے بھائی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔
شہید رہنما کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما محمد اشرف صحرائی کے صاحبزادے تھے۔
اجیت ڈوول نے ہدایات دیں کہ وادی کے مخصوص علاقوں میں اپنی کارروائیاں تیز کریں اوربھارت مخالف مہم کو نشانہ بنائیں۔
وادی چنار کے لوگ سرد ہوتے موسم کے باوجود زندگی کی حرارت سے بھرپور ہو کر حق خود ارادیت کے حصول میں کوشاں دکھائی دے رہے ہیں۔
پلوامہ ضلع میں قابض بھارتی افواج کے بے رحمانہ اور انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بننے والے 15 سالہ نوعمر یاور احمد بٹ نے جام شہادت نوش کرلیا۔
امریکی اقدارکے مطابق انسانی حقوق کے امور پر توجہ دی جانی چاہیے اور جہاں ضروری ہو وہاں مداخلت بھی کی جائے۔ صدارتی امیدوار کاملا ہیرئس کا مشورہ