ذرائع کے مطابق لاہور شہر کے ن لیگی ارکان قومی اسمبلی تین لاکھ روپے اور ممبر صوبائی اسمبلی ڈیڑھ لاکھ روپے جمع کروائیں گے۔

سندھ حکومت نے مالی مشکلات کے پیش نظر صوبے میں غیرترقیاتی اخراجات میں کمی کا فیصلہ کرلیاہے۔ تمام محکموں کے غیرترقیاتی اخراجات پر بھی نظر ثانی کی جائے گی۔