چاروں صوبوں کو انصار الاسلام کے خلاف کارروائی کا اختیار بھی دے دیا گیا ہے، وزارت داخلہ
حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے سربراہ نے عمران خان کو حزب اختلاف سے اب تک کے ہونے والوں رابطوں سے آگاہ کیا، ذرائع
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امیر بھٹی کل مولانا فضل الرحمان کا مارچ روکنے سے متعلق درخواست کی سماعت کریں گے
محدود وسائل سے آزادی مارچ میں امن و امان سنبھالنے میں مشکلات پیش آسکتی ہیں، پولیس ذرائع
اس بات کا حامی ہوں اگر مولانا کو ’فیس سونگ‘ دینی پڑے تو دے دینی چاہیے، وزیر ریلوے
پنجاب حکومت نے مسلم لیگ نواز کے سرکردہ کارکنوں کی فہرستیں مرتب کرنے کے احکامات جاری کر دیے، ذرائع
آزادی مارچ کے مطالبات میں وزیر اعظم کا استعفٰی سر فہرست ہے، پارٹی ذرائع
جے یو آئی عہدیداروں کی جانب سے اسلام آباد میں دھرنے کیلئے 50 ہزار روپے کا تقاضہ کیا گیا، مدعی کاشف
مولانا فضل الرحمان نے پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئر بخاری سے رابطہ کیا، ذرائع
رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے جس میں حزب اختلاف کا متفقہ مؤقف سامنے آئے گا اور اس پر عمل ہوگا، سربراہ جے یو آئی (ف)
پارٹی نے 22 اکتوبر کو رہبر کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا جس میں اس متعلق فیصلہ کیا جائے گا
اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کیلیے کمیٹی تشکیل دی گئی ہے اور حکومت بوکھلاہٹ کا شکار نہیں، چوہدری سرور
حکومتی کمیٹی میں اسد قیصر، صادق سنجرانی، شفقت محمود، اسد عمر، نور الحق قادری اور پرویز الہی شامل
مولانا صاحب قانون کے دائرے کے اندر رہتے ہوئے اپنا حق استعمال کریں، اسد عمر
پشاور میں کارکنوں سے خطاب میں جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ ہماری تحریک سے عمران ہی نہیں اسرائیل بھی پریشان ہے۔














