واقعے کے فوری بعد پاک فوج نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے زخمی بچوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کیا
واقعے کے فوری بعد پاک فوج نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے زخمی بچوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے پشاور منتقل کیا
دہشتگرد حساس مقامات کی ریکی کر رہا تھا ، کمانڈر سے رابطے میں تھا ، سی ٹی ڈی
پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے اس درندگی میں ملوث عناصر کو جلد از جلد قانون کے کٹہرے میں لانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔