ممکنہ ناموں میں سابق چیف جسٹس و دیگر سابق ججز بھی شامل
کھیل ابھی ختم نہیں ہوا،وسیم اکرم
عثمان بزدار سے صوبائی وزرااور اراکین پنجاب اسمبلی کی ملاقاتیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری 25 اکتوبر کو ہونا تھی۔
ترقی پانے والوں میں ایئر مارشل چوہدری احسن، ایئر مارشل وقاص احمد سلہری اور ایئر مارشل احمد حسن شامل ہیں۔
تعیناتی شفافیت کے تقاضوں کے مطابق نہیں ہوئی تھی، درخواستگزار
صدرمملکت کی عدم موجودگی میں چیئرمین سینیٹ قائم مقام صدر ہوتا ہے
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی رابطہ فہمیدہ مرزا اور ان کے سیکرٹری کے درمیان اسپورٹس فیڈریشن کو فنڈز کی فراہمی کے معاملے پرچپقلش چل رہی تھی
وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر لکھا کہ قصور واقعے پر سب کا احتساب ہو گا۔








