امریکہ، افغانستان سے اپنی افواج نکالنے کو تیار ہے، اس کے متعلق طالبان کو بھی بتا دیا ہے لیکن فی الحال کوئی حتمی تاریخ نہیں دے سکتے ہیں۔
دوحا، قطر میں قیام امن کے لیے افغان سیاستدانوں اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا انعقاد وسط مئی میں ہو گا۔
زلمے خلیل زاد کی سول و عسکری حکام سے ملاقاتیں شیڈول ہیں لیکن فی الوقت تک وزیراعظم عمران خان سے ان کی ملاقات طے نہیں ہے۔
عبدالرشید دوستم کے قافلے کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ بیرون ملک دورے سے واپسی پر ملک کے جنوبی علاقے میں واقع صوبہ بلخ میں سفر کررہے تھے۔
دھماکوں کے بعد ملزمان کی جانب سے فائرنگ بھی کی گئی۔
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ افغانستان کے دورے سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ فوج کے…





