معروف روحانی شخصیت عبدالحق بندیالوی 93 سال کی عمر میں انتقال کرگئے August 26, 2023ویب ڈیسک0 نماز جناز ہ میں ملک بھر سے سیاسی و مذہبی شخصیات سمیت لاکھوں افراد نے شرکت کی