عمران خان نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیں، چوہدری شجاعت کا مشورہOctober 26, 2019شفیق شریف0 چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ایگزیکٹو کے اقدامات صوابدیدی اختیارات کے تحت غیر معمولی حالات میں استعمال ہوتے ہیں اور عدالتی نظیر نہیں بنتے۔