حزب اختلاف کے نہ آنے سے مزہ نہیں آئے گا، وزیر داخلہ
سرکاری ملازمین کی مرضی کے مطابق تنخواہ نہیں دی جا سکتی، وزیر دفاع
اپوزیشن والے جو لہجہ استعمال کررہے ہیں ان کا اپنا نقصان ہو گا، وزیر داخلہ
مریم کو باہر جانے کی اجازت مل جائے تو ساری پی ڈی ایم ختم ہو جائے گی، وزیر داخلہ
پی ڈی ایم اپنے اجلاس میں جو بھی فیصلہ کرے گی اس سے متعلق کل لال حویلی کے باہر جواب دوں گا، وزیر داخلہ
پی ڈی ایم کے احتجاج میں اتنے بندے نہیں آئے جتنا ہمارا اندازہ تھا، شیخ رشید
اسلام آباد کے شہریوں کی جان ومال کے تحفظ میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نےدہشت گردی کا نشانہ بننے والے افراد کے لواحقین کے لیے فی کس 25 لاکھ روپے کی امداد کا اعلان کیا
فوج کے خلاف بات کرنے والوں پر 72 گھنٹے میں پرچہ درج کیا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ
وزیراعظم عمران خان نے بھی چند روز قبل سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سب کو ان فالو کردیا تھا۔
سپریم کورٹ نے سینیٹ کے شو آف ہینڈ انتخابات کی اجازت دے دی تو یہ بہت بڑا انقلاب ہو گا، وفاقی وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بات چیت پاکستان میں متعین سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے ملاقات کے دوران کی۔
وزیر اعظم عمران خان ہی سرخرو ہوں گے، وزیر داخلہ
قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے قومی سطح پر مذاکرات کی اچھی بات کی ہے، وفاقی وزیر ریلوے
شیخ رشید احمد سے پاکستان میں تعینات چین کے نئے سفیرنونگ رونگ نے ملاقات کی۔











