لیجنڈ اداکار شکیل آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاکJune 30, 2023Fahad Bin Shakir0 نماز جنازہ اور تدفین میں عزیز واقارب کے علاوہ گورنر سندھ ، بہروز سبز واری، خالد انعم، فیصل قریشی اور شوبز شخصیات سمیت دیگر نے شرکت کی۔
فلم اور ٹیلی ویژن کے لیجنڈ اداکار شکیل کا انتقال ہو گیاJune 29, 2023Fahad Bin Shakir0 85 سالہ مرحوم اداکار گزشتہ چند روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔