پیٹ کمنز نے مسلمان کھلاڑی کیلئے شراب پارٹی رکوا دیNovember 22, 2023ویب ڈیسک0 ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن جیتنے پر عثمان خواجہ کی وجہ سے شراب کے ساتھ جشن منانے سے منع کر دیا