ناسا اور سپیس ایکس کا تاریخی خلائی مشن شروعMay 31, 2020ویب ڈیسک0 ناسا کے خلا باز پرائیویٹ خلائی گاڑی سے مشن پر روانہ ہوئے ہیں اورسپیس ایکس ناسا کے خلابازوں کو خلا میں بھیجنے والی پہلی نجی کمپنی بن گئی ہے