محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ کےمطابق ’وایو‘ طوفان 6 گھنٹے کی رفتار سے شمال مغرب کی جانب رواں دواں ہے۔
محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ کےمطابق ’وایو‘ طوفان 6 گھنٹے کی رفتار سے شمال مغرب کی جانب رواں دواں ہے۔
شہر کو طوفان سے تو کوئی خطرہ نہیں تاہم گرمی نے شہریوں کا برا حال کر رکھا ہے ۔
بدین، ٹھٹھہ اور تھر پارکر میں تیز آندھی اور بارش کی صورت میں طوفان کے اثرات نظر آئیں گے۔