سعودی عرب کی سالمیت کے تحفظ کیلئے پاکستان ساتھ کھڑا ہوگا، شاہ محمودAugust 31, 2020ویب ڈیسک0 سعودی سفیر کی شاہ محمودقریشی سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں دوطرفہ تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال