یوکرینی سیاستدان کی اہلیہ 28 ملین ڈالرز کے ہمراہ ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتارMarch 26, 2022ویب ڈیسک0 یوکرین کے سابق سیاستدان اور بزنس مین آئیگور کووسکی کی اہلیہ کو رقم سے بھرے سوٹ کیسوں کے ہمراہ ہنگری کی سرحد سے گرفتار کیا گیا ہے۔