نور مقدم کیس،یہ ہے وہ انصاف جس کی توقع پاکستانی عوام کرتے ہیں، فواد چودھریFebruary 24, 2022ویب ڈیسک0 امید ہے انصاف سے جڑے ادارے عوام کی توقعات پر پورا اتریں گے اور رول آف لا نافذ ہوگا۔