ملتان کا شیر شاہ بند اوور فلو ہونے سے بھی کئی علاقے سیلاب کی لپیٹ میں آ گئے
ملتان کا شیر شاہ بند اوور فلو ہونے سے بھی کئی علاقے سیلاب کی لپیٹ میں آ گئے
دریائے ستلج کے ریلے نے 100 دیہات کو لپیٹ میں لے لیا ، تخت ہزارہ کے قریب بند ٹوٹ گیا
گھوٹکی، کنڈیارو، سکھر اور اوچ شریف میں مزید درجنوں دیہات زیر آب آ گئے