اسٹاک مارکیٹ 14 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیJanuary 2, 2020ویب ڈیسک0 سال 2020 کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا ہے۔