سیکریٹری دفاع، سیکریٹری داخلہ، ایف آئی اے اور آئی جی پنجاب فریق
ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی تشدد کا نشانہ بننے والی متاثرہ لڑکی سے ملاقات، فراہمی انصاف کی یقین دہانی۔
شہزاد اکبر کی مدعیت میں مقدمے کے معاملے پر پیش رفت ہوئی ہے
راہول گاندھی ہتھراس میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی کے اہلخانہ سے ملنے جارہے تھے
حکومت کے ذی شعور لوگ ریاست پاکستان کے لیے اپنا کردار ادا کریں، خورشید شاہ
پولیس نے ملزم کو حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔
سب کچھ پولیس کی ملی بھگت سے ہوا یا کہ وسائل کی کمی ملزم کے فرار میں معاون و مددگار ثابت ہوئی،بحث چھڑ گئی۔
پولیس کے مطابق انہیں گھر کے باہر سے کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا
مشتبہ شخص نشے ک حالت میں ہے۔ جسے تھانے منقتل کردیا گیا ہے، پولیس








