ریگولرحج سکیم میں 69 ہزار 438 درخواستیں موصول ہوئی تھیں
اسکیم کے تحت 25 ہزار کے کوٹے پر اب تک صرف 28سو درخواستیں موصول ہو سکیں
گزشتہ سال کورونا کے اثرات اور مہنگائی کے باعث حج درخواستوں کی تعداد کم رہی تھی
سرکاری اسکیم کے تحت کم درخواستیں موصول ہونے پرحج کوٹہ واپس کیا گیا
استعمال نہ کئے جانے والا حج کوٹہ سعودی عرب کو واپس کرنے کا فیصلہ
سعودی حکومت کی جانب سے65سال کی بالائی حدکوبھی ختم کردیاگیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ آج پرائیویٹ اسکیم کےتحت 40 فیصد کوٹہ اور حج پلان کی منظوری دے گی۔
ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مؤقف اپنایا کہ عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کی جائے۔
سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی منگل 12 مارچ کو ہو گی۔وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری قرعہ اندازی کریں گے۔






