توشہ خانہ ، القادر ٹرسٹ میں جیل ٹرائل کالعدم قرار دیا جائے ، عمران خان کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواستJanuary 16, 2024ویب ڈیسک0 جیل ٹرائل کے نوٹیفکیشن غیر قانونی اور بدنیتی پر مبنی ہیں ، درخواست میں موقف