ڈی آئی خان میں چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ، سکیورٹی اہلکار سمیت 3 افراد شہیدJanuary 23, 2024ویب ڈیسک0 دہشتگردوں نے ابا شہید پوسٹ کو نشانہ بنایا ، کوئیک ریسپانس فورس کی جوابی کارروائی پر فرار