چارجنگ ختم ہونے کے حل کے لیے الیکٹرک کاروں کیلئے تھرمل چادر تیارJuly 21, 2023ویب ڈیسک0 یہ گاڑیوں کو گرمیوں میں ٹھنڈا اور سردیوں میں گرم رکھ کر بیٹریوں کو زیادہ دیر تک چلانے میں مدد کرتی ہے