وزیر تعلیم خیبرپختونخوا شہرام ترکئی کے مطابق 27 اضلاع میں نویں سے بارہویں تک کلاسز مکمل بند رہیں گی
نویں سے بارہویں کی کلاسز کیلئے ایس او پیز کے تحت تعلیمی ادارے کھولے جائیں گے، صوبائی وزیر تعلیم
آج کے فیصلوں پر نظر ثانی کے لیے اجلاس دو ہفتوں بعد ہو گا، وزیر تعلیم پنجاب
اجلاس میں رمضان کے دوران ایس او پیز کا جائزہ لیا جائے گا، رمضان ایس او پیز پر علماء کی تجاویز کی روشنی میں جائزہ لیا جائے گا۔
محکمہ تعلیم نے باقاعدہ نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔
این سی او سی اجلاس میں کورونا کیسز کی مثبت شرح کا جائزہ لیا گیا۔
صوبائی وزرائے تعلیم 24 مارچ کو این سی او سی اجلاس میں فیصلہ کریں گے۔
مراد راس کا کہنا ہے کہ کورونا صورتحال دیکھ کر اسکولز کھونے کا فیصلہ کریں گے
31 مارچ تک اسکولوں میں 50 فیصد طلبا کی حاضری پالیسی برقرار رہے گی، نوٹیفکیشن جاری
50فیصد بچوں کو بلانے کی پابندی 28فرور ی کوختم ہوجائے گی، وزیر تعلیم
محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق 40 فیصد اسکول نصاب اگلے سال پڑھانے کا فیصلہ
اسکول چھوڑ کر چلے جانے والے بچوں کو بھی جلد دوبارہ اسکول لایا جائے گا، صوبائی وزیر تعلیم
تعلیمی اداروں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار
نیا تعلیمی سال 2 اگست سے شروع ہو گا، وزارت تعلیم
بورڈ امتحانات موخر کررہے ہیں، وزیر تعلیم خیبر پختونخوا














