روس نے یوکرین کی بیلو گوروکا بستی پر قبضہ کر لیاMay 21, 2024ویب ڈیسک0 فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک 601طیارے، 274ہیلی کاپٹر، 24ہزار 419ڈرونز، 523فضائی دفاعی میزائل نظام، 16ہزار 97ٹینک تباہ کیے گئے،روسی وزارت دفاع