بلوچستان کے وزیراعلیٰ جام کمال خان کی 2 روزہ دورے پر لاہور آمدSeptember 30, 2019شفیق شریف0 ملاقات میں دونوں وزرائے اعلیٰ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی بربریت اور لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی اور مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔