لاہور سمیت صوبہ بھر کے حساس امتحانی مراکز میں کیمرے نصبApril 25, 2024ویب ڈیسک0 مجموعی طور پر 638حساس امتحانی سنٹرز میں 2697کیمرے انسٹال کئے گئے ہیں، وزیر تعلیم