ایموجی بھیجنے پر کمپنی کے مالک پر بھاری جرمانہJuly 12, 2023ویب ڈیسک0 عدالت نے کاروبار میں معاہدے کی شرائط قبول کرنے کے لیے تھمبز-اپ کی تصویر کو کافی قرار دیا۔