ووئی سٹینڈ ٹوگیدر: متحدہ عرب امارات کی پاکستان کو 12 سو ٹن خوراک کی امدادSeptember 16, 2022ویب ڈیسک0 پاکستانی بھائیوں کی مدد کے لیے ”ووئی اسٹینڈ ٹوگیدر” اقدام عظیم کامیابی اور عظیم اقدار کی مثال ہے، سفیر حماد الزابی