شمالی وزیرستان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ، 2 فوجی جوان شہیدJune 21, 2023ویب ڈیسک0 علاقے میں دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے، آئی ایس پی آر