اسلام آباد کے سیکٹرز میں پہلی بار بس سروس شروع کرنے کا فیصلہDecember 6, 2023ویب ڈیسک0 13 روٹس پر 160 الیکٹرک وہیکلز چلائی جائیں گی ، 30 گاڑیاں رواں ماہ کے آخر تک چین سے پہنچیں گی