آٹو پائلٹ سسٹم میں خرابیاں، ٹیسلا نے 20 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگوا لیںDecember 14, 2023ویب ڈیسک0 وہ نئے حفاظتی اقدامات لگائے گی اور موجودہ نقائص کو دور کرے گی، کمپنی