سالانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 5 فیصد اضافہ ریکارڈ
سالانہ بنیادوں پر ٹیکسٹائل برآمدات میں 5 فیصد اضافہ ریکارڈ
10 سے 16 مئی تک چھٹیوں سے ٹیکسٹائل سیکٹر کو 800 ملین ڈالر کا نقصان ہو سکتا ہے۔
گذشتہ سال کپاس کی فصل کو ٹڈی دل کے حملے سے کافی نقصان ہوا، اس سے ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی کا خدشہ ہے