الیکشن ٹریبونل نے وزیر داخلہ بلوچستان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا ، وزارت کا قلمدان بھی کالعدمAugust 21, 2024ویب ڈیسک0 ٹریبونل نے پی بی 36 کے متنازعہ 7 پولنگ اسٹشینز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم دے دیا