بے بنیاد باتیں بھارتی میڈیا کی جانب سے منصوبہ بندی کے تحت پھیلائی جا رہی ہیں تاکہ عوام میں انتشار پیدا کیا جا سکے، وکیل
میری اردو کمزور ہونے کے باوجود اللہ نے میری محبت ان کے دل میں ڈالی۔
اگر مسلمان ایک ہو جائیں گے تو دنیا کی کوئی طاقت ہمیں چھو نہیں سکتی۔
افسوس مسلمان تقسیم کا شکار ہیں، ہمیں اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے۔
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا کہ بھارتی وزیر اعظم کے نمائندے کی جانب سے مجھے نریندر مودی کا پیغام پہنچایا گیا۔

