ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا رنگ گوگل پر بھی چڑھ گیا

ڈوڈل کا انتخاب اس لیے اہم ہے کہ گوگل کے ہوم پیج پر لاکھوں صارفین روزانہ آتے ہیں

سندھ حکومت کا ای وی ٹیکسی متعارف کرانے کا فیصلہ

کراچی میں ٹرانسپورٹ کے مسائل کم کرنے کیلئے مزید ڈبل ڈیکر بسیں اور ای وی بسیں لائی جائیں گی

گول گپے کم دینے پر خاتون کا دھرنا، گھنٹوں ٹریفک جام

خاتون ٹھیلے والے کے رویئے پر زاروقطار روتی رہیں

پنجاب حکومت کا خواتین کا سب سے بڑا ایونٹ “پنک گیمز” کرانے کا فیصلہ

کھیلتا پنجاب پنک گیمز میں 3 ہزار سے زائد خواتین کھلاڑی شریک ہوں گی، صوبائی وزیر کھیل

وزیر اعظم کی آبادی اور ان کے مسائل سے نمٹنے کیلئے کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت

نوجوان ہمارے ملک کا انتہائی اہم اور قیمتی اثاثہ ہیں، وزیر اعظم

بیوہ خواتین کو محض ہمدردی نہیں، حق اور سہارا بھی دے رہے ہیں، مریم نواز

حکومت پنجاب ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ پروگرام کے تحت بیوہ خواتین اور سنگل مدرز کو خصوصی ترجیح دے رہی ہے

نیشنل ویمن ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری

نیشنل ویمن ٹی 20 ٹورنامنٹ کا آغاز 7 مئی سے کراچی میں ہو گا، پی سی بی

پاکستان کی تمام خواتین متحد ہو جائیں اور خود کو بااختیار بنائیں، ام لیلیٰ

پاکستان میں خواتین کی نمایاں شراکت کو تسلیم کریں جو آبادی کا 49 فیصد سے زیادہ ہیں

سائنس میں خواتین کو بااختیار بنانا قومی ترجیح ہے، وزیر اعظم

سائنسی تحقیق اور تکنیکی ترقی میں مرد اور خواتین کی مساوی شرکت ضروری ہے

بھارت سے ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی واپس لے لی گئی

اجلاس میں پاکستان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارتی ٹیم کے انکار پر بحث ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز