مطابق وزیراعلیٰ نے تھل یونیورسٹی بھکر کے قیام کے حوالے سے محکمہ ہائیر ایجوکیشن پنجاب کی سمری منظور کر لی
پٹواری اب ویلج آفیسر کہلائے گا جس کو 14واں اسکیل ملے گا جبکہ اس کی بھرتی پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے ہوگی
دنیا کے صرف 2 ممالک پاکستان اور افغانستان ہیں جہاں آج بھی پولیو کا وائرس پایا جاتا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کو اسمبلی اور وزیراعظم عمران خان کا اعتماد حاصل ہے،گورنر پنجاب
چوہدری برادران نے حکومت کو آزادی مارچ کے حوالے سے دانش مندی کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ دے دیا، ذرائع
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سمیت اہم رہنما بیک ڈور رابطوں کیلئے متحرک ہیں، ذرائع
انہوں نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں 3ماہ کے دوران سالانہ ترقیاتی پروگرام اور فارن فنڈڈ پراجیکٹس پر پیشرفت کاتفصیلی جائزہ لیاگیا۔وزیراعلی بعض محکموں کی جانب سے جاری کردہ فنڈز کا بروقت استعمال نہ کرنے پر برہم ہوگئے ۔
صوبائی دارالحکومت لاہور میں ہونے والے اجلاس میں محکمہ ہاؤسنگ وشہری ترقی کی کارکردگی اورعوام کیلئے شہری سہولتیں بہتر بنانے کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ لیاگیا۔
کابینہ میں ابھی تک کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ضرورت ہوئی تو کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
سردار عثمان بزدار نے یہ بات آج سرکٹ ہاؤس ملتان میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں کی ہے ۔
صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد، سیکرٹری سپشلائزڈ ہیلتھ اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، ڈین پاکستان کڈنی اینڈ لیور ٹرانسپلانٹ انسٹی ٹیوٹ اور متعلقہ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔
ہم نیوز کے مطابق پولیس نے ایک ماہ کے دوران علاقے کے 1734 افراد کے ڈی این اے کے نمونے لیے
وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ملزم اس سے قبل بھی 5 سالہ بچے سے بدفعلی کا جرم ثابت ہونے پر ڈیڑھ سال کی سزا کاٹ چکا ہے۔
وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ کی ملاقات میں آئی جی پنجاب کیپٹن(ر)عارف نواز بھی شریک تھے۔
وزیراعلی پنجاب سردارعثمان بزدار نے دونوں منصوبوں کی منظوری دے دی۔













