فلسطینی طلبا کو اسکالر شپس پر اعلیٰ تعلیم فراہم کریں گے، ڈیوڈ لیمی
برطانیہ اور اس کے شراکت دار ممالک غزہ میں مزید آپریشن کی اجازت نہیں دے سکتے
آرمی چیف برطانیہ میں رائل ملٹری اکیڈمی سینڈہرسٹ کی کانفرنس میں شرکت کریں گے
جنرل سید عاصم منیر برطانوی عسکری اور سول قیادت سے ملاقاتیں کریں گے
برطانیہ میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر، ییلو وارننگ بھی جاری
حکام نے شہریوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت کر دی۔
روس نے برطانیہ کے 6 سفیروں کو ملک بدر کر دیا
جن سفیروں کے اجازت نامے واپس لیے گئے ان پر جاسوسی کا الزام ہے۔
برطانیہ، پیر کو سال کا گرم ترین ریکارڈ، بلیو وارننگ جاری
برطانوی شہر کیمبرج میں درجہ حرارت 34.8 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا
برطانیہ نے اسرائیل کو اسلحلے کی فروخت معطل کردی
حکومتی جائزے کی تکمیل تک اسرائیل کو اسلحے کی فروخت معطل رہے گی، سرکاری حکام
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ سے تجاوز کرگئی
عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے پوری دنیا میں متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 47 ہزار سے زائد ہو گئی ہے
لاک ڈاؤن میں نرمی کرنے کی پوزیشن میں نہیں ہیں، بورس جانسن
کورونا وائرس کی دوسری لہر مہلک ثابت ہوسکتی ہے، برطانوی وزیراعظم
کورونا کا خوف، برطانوی عوام گھروں سے نکلنے کیلئے تیار نہیں، رپورٹ
اگر باہر نکلنا محفوظ ہو گیا تو بھی 61 فیصد برطانوی شہری گھر سے باہر نہیں نکلیں گے، سروے
برطانیہ: کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ گئی
برطانیہ میں 24 گھنٹے کے دوران 813 افراد کورونا وائرس سے ہلاک ہو گئے ہیں۔